اشاعتیں

نومبر, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

عدالتی خلع لیکر ایک اور نکاح کرنا نکاح نہیں زنا ہے۔

تصویر
 عدالتی خلع لیکر ایک اور نکاح کرنا نکاح نہیں زنا ہے۔ Link   دارالافتاء کراچی کا فتوئ تمام مكتبہ فکر کے مفتیان کرام کا بھی یہی فتویٰ ہے عدالتی خلع کی کوئی حیثیت نہیں جب شوہر کو پتہ ہی نہ ہو اور راضی نہ ہو آللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین