عدالتی خلع لیکر ایک اور نکاح کرنا نکاح نہیں زنا ہے۔
عدالتی خلع لیکر ایک اور نکاح کرنا نکاح نہیں زنا ہے۔
![]() |
| Link |
دارالافتاء کراچی کا فتوئ
تمام مكتبہ فکر کے مفتیان کرام کا بھی یہی فتویٰ ہے عدالتی خلع کی کوئی حیثیت نہیں جب شوہر کو پتہ ہی نہ ہو اور راضی نہ ہو
آللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین



تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں